گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
حضرت عمر فاروقh کی روایت ہے کہ میں نے آپﷺ کو روم کا جبہ پہنے ہوئے دیکھا۔ (مسند ابو یعلیٰ)حضورﷺ کی سخاوت : حضرت سہل بن سعدh کی روایت میں ہے کہ آپﷺ کا ایک اُونی جبہ تھا۔ صوف کا جبہ (جسے عرب کے بدو پہنا کرتے تھے) وہ آپﷺ زیب تن فرماتے تھے۔ آپﷺ کو یہ بڑا اچھا معلوم ہوا اور اس کے اوپر ہاتھ پھیر کر فرمانے لگے: دیکھو! کتنا اچھا ہے۔ ایک بدو بھی اس مجلس میں موجود تھا، اُس نے کہا: اے اللہ کے نبی! یہ مجھے دے دیجیے! تو نبیd نے اُس جبہ کو اُتارا اور اُس مانگنے والے کو دیدیا۔ (سیرت جلد7صفحہ469)آپﷺ کا سفری لباس : علامہ ابن قیم اور حافظ ابن حجرm نے لکھا ہے آپﷺ سفر میں چھوٹا تنگ آستین والا جبہ پہنتے تھے۔ (زادلمعاد جلد1صفحہ51،فتح الباری جلد 10صفحہ268) مدارج نبوۃ میں ہے کہ سفر کی حالت میں آپﷺ تنگ آستین والا لباس پہنتے تھے۔ چنانچہ جہاد وغیرہ کے موقع پر جو جبہ آپﷺ نے پہنا ہے وہ ایسا ہی رہتا تھا سہولت اور آسانی کی وجہ سے، ورنہ اہل عرب عموماً جبہ کی آستین بہت لمبی رکھتے تھے۔ حضرت عمر فاروقh کی روایت ہے کہ میں نے آپﷺ کو روم کا جبہ پہنے ہوئے دیکھا۔ (مسند ابو یعلیٰ)حضورﷺ کی سخاوت : حضرت سہل بن سعدh کی روایت میں ہے کہ آپﷺ کا ایک اُونی جبہ تھا۔ صوف کا جبہ (جسے عرب کے بدو پہنا کرتے تھے) وہ آپﷺ زیب تن فرماتے تھے۔ آپﷺ کو یہ بڑا اچھا معلوم ہوا اور اس کے اوپر ہاتھ پھیر کر فرمانے لگے: دیکھو! کتنا اچھا ہے۔ ایک بدو بھی اس مجلس میں موجود تھا، اُس نے کہا: اے اللہ کے نبی! یہ مجھے دے دیجیے! تو نبیd نے اُس جبہ کو اُتارا اور اُس مانگنے والے کو دیدیا۔ (سیرت جلد7صفحہ469)آپﷺ کا سفری لباس : علامہ ابن قیم اور حافظ ابن حجرm نے لکھا ہے آپﷺ سفر میں چھوٹا تنگ آستین والا جبہ پہنتے تھے۔ (زادلمعاد جلد1صفحہ51،فتح الباری جلد 10صفحہ268) مدارج نبوۃ میں ہے کہ سفر کی حالت میں آپﷺ تنگ آستین والا لباس پہنتے تھے۔ چنانچہ جہاد وغیرہ کے موقع پر جو جبہ آپﷺ نے پہنا ہے وہ ایسا ہی رہتا تھا سہولت اور آسانی کی وجہ سے، ورنہ اہل عرب عموماً جبہ کی آستین بہت لمبی رکھتے تھے۔دھاری دھار لباس : نبیd کے بارے میں آتا ہے کہ آپﷺ نے سرخ لباس بھی پہنا لیکن وہ ایسا سرخ نہیں تھا۔ وہ دھاری دھار نقش ونگار حُلّہ تھا۔ (سیرت صفحہ467) حضرت براءh فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی کسی سرخ جوڑے والے کو حضورﷺ