گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
جنت کے لباس کن کو ملیں گے ؟ تو یہ لباس کس کو ملے گا؟ لباس ایک نعمت ہے جو نعمت کی قدر دانی کرے گا اس کو ملے گا۔ یاد رکھنا میرے بھائیو! جو پروردگار نعمتیں دینا جانتا ہے وہ پروردگار نعمتیں واپس لینا بھی جانتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں لباس کی نعمت کی قدر کی توفیق عطا فرمائیں اور اس کو شریعت اور سنت کے مطابق استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.