گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
صحابیh ایسے تھے جنہوں نے احرام نہیں باندھا ہوا تھا تو وہ شکار کرسکتے تھے جب انہوں نے شکار کو دیکھا گھوڑے پر سوار ہوئے اور بغیر نیزے کے تھے اس لیے انہوں نے باقی لوگوں سے کہا کہ بھئی! نیزہ مجھے پکڑاؤ، مگر لوگوں نے انکار کیا کہ ہم نہیں دے سکتے، کیونکہ ہم احرام کی حالت میں ہیں۔ چنانچہ انہوں نے خود اپنا نیزہ لے کر نیل گائے کا شکار کیا اور اس کے بعد نبیu نے بھی اور سب نےمل کر کھایا۔ (بخاری، سیرۃ خیر العباد جلد7صفحہ297) چکور: ایک مرتبہ نبیu کی خدمت میں بھنا ہوا چکور لایا گیا تو آپﷺ نے دعا کی: یا اللہ! اپنے بندوں میں سے بہتر کو میرے پاس بھیج دیجئے جو میرے ساتھ اس پرندے کو کھائے، چنانچہ حضرت علیt تشریف لائے اور نبیu کے ساتھ چکور کو کھایا۔ (ترمذی، جلد2صفحہ 213) حباری: اس کے علاوہ ایک پرندہ حباری ہے۔ (شمائل، صفحہ11) صحابیh ایسے تھے جنہوں نے احرام نہیں باندھا ہوا تھا تو وہ شکار کرسکتے تھے جب انہوں نے شکار کو دیکھا گھوڑے پر سوار ہوئے اور بغیر نیزے کے تھے اس لیے انہوں نے باقی لوگوں سے کہا کہ بھئی! نیزہ مجھے پکڑاؤ، مگر لوگوں نے انکار کیا کہ ہم نہیں دے سکتے، کیونکہ ہم احرام کی حالت میں ہیں۔ چنانچہ انہوں نے خود اپنا نیزہ لے کر نیل گائے کا شکار کیا اور اس کے بعد نبیu نے بھی اور سب نےمل کر کھایا۔ (بخاری، سیرۃ خیر العباد جلد7صفحہ297)چکور : ایک مرتبہ نبیu کی خدمت میں بھنا ہوا چکور لایا گیا تو آپﷺ نے دعا کی: یا اللہ! اپنے بندوں میں سے بہتر کو میرے پاس بھیج دیجئے جو میرے ساتھ اس پرندے کو کھائے، چنانچہ حضرت علیt تشریف لائے اور نبیu کے ساتھ چکور کو کھایا۔ (ترمذی، جلد2صفحہ 213)حباری : اس کے علاوہ ایک پرندہ حباری ہے۔ (شمائل، صفحہ11) اور ایک پرندہ ہے اس کا نام ہے سرخاب تو ان کا گوشت بھی نبیu نے تناول فرمایا ہے۔پہاڑی بکرا : اس کے علاوہ پہاڑی بکرے کا گوشت کھانا بھی ثابت ہے۔ (سیرت خیر العباد، جلد7صفحہ297) گائے کا گوشت: اس کے علاوہ نبیu نے گائے کا گوشت بھی کھایا۔ نبیu کا گائے کو ذبح کرنا اور اس کے گوشت کا آپﷺ کے گھر میں آپﷺ کی بیویوں کے پاس آنے کا ذکر صحیح مسلم اور صحیح