گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
لباس کے شرعی احکامات اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. اَمَّا بَعْدُ: فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِoبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِo سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَo وَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَo وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَo الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ الحمدللہ! سنتوں کا بیان چل رہا ہے۔ غذا کے بارے میں تفصیل سے بات ہوئی، اس کے بعد لباس کے بارے میں ابھی موضوع چل رہا ہے۔ بس اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ ان سب پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور قیامت کے دن رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اپنا قُرب عطا فرمائے ۔آمینتھوڑی دیر کا کام ہمیشہ کا انعام : دنیا کے اندر تھوڑی سی زندگی میں جو انسان نبی کریمﷺ کے طریقوں کو اختیار