گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
بات ہے، فارمی مرغی علماء نے اس کو بھی حلال قرار دیا ہے، اگر اس کی غذا ٹھیک ہے تو اس میں بھی اللہ تعالیٰ برکتیں عطافرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضورِپاکﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے۔ ایک ایک کام کو نبیu کے طریقے پر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ دین مشکل نہیں ہے دین بہت آسان ہے۔ اللہ رب العزت نےہمارے اوپر بہت احسان فرمایا کہ نبیu کو ہمارے اندر مبعوث فرمایا ہمیں ان کی امت میں سے بنایا۔ آپﷺ کی سنتوں کو اگر ہم سمجھ لیں گے سیکھ لیں گے تو چوبیس گھنٹے کی ہماری زندگی دین ہی دین بن جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں نبیu کی سچی محبت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.