تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
فضیلت نمبر۴9:مدینہ منورہ کی سکونت اختیار کرنا دنیا کے سبز وشاداب شہروں میں رہنے سے بہتر ہے۔۔۔۔۴۳۹ فضیلت نمبر50:مدینہ منورہ سے جو بے رغبت ہو کر نکلے گاتو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس سے بہتر آدمی کو مدینہ منورہ میں آباد فرمادے گا۔۔۔۴۴۰ فضیلت نمبر۵1:آخر زمانہ میں بُرے لوگوں کو نکالنے کیلئے مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا اور ہر کافر و منافق یہاں سے نکل کر بھاگ جائے گا۔۔۔۴۴۱ فضیلت نمبر۵2،۵3:مدینہ منورہ میں نہ دجال داخل ہوگا اور نہ طاعون (کا مرض) پھیلے گا۔۔۔۔۔۴۴۲ فضیلت نمبر۵4:مدینہ منورہ میں دجال کا رعب بھی داخل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۴۴۳ فضیلت نمبر۵۵،۵6:مدینہ منورہ سے ایک ایسا شخص نکلے گاجو افضل لوگوں میں سے ہوگا، اور اسکی شہادت اللہ کے نزدیک بہت عظیم ہوگی،اور لوگوں کوکانے دجال سے ڈرائے گا۔۔۔۔۔۔۔۴۴۴ فضیلت نمبر57،58:مدینہ منورہ کا احُد پہاڑ آنحضرت ﷺ سے محبت کرتاہے اور آنحضرت ﷺ اس سے محبت کرتے ہیں۔۔۔۔۴۴۶