تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
فضیلت نمبر۳5:مدینہ ایمان کے لوٹنے کی (جمع ہونے) کی جگہ ہے۔۔۔۔۴۲۹ فضیلت نمبر۳6:مدینہ منورہ مکہ مکرمہ کی طرح رسولِ انور ﷺ کامحبوب شہر ہے یا اس سے بھی زیادہ محبوب ہے۔۔۔۴۳۰ فضیلت نمبر۳7:رسولِ انور ﷺ کی تشریف آوری پر مدینہ منورہ کا روشن ہوجانا۔۔۔۔۔۴۳۱ فضیلت نمبر۳۸،۳۹،۴۰،۴۱،مدینہ منورہ قبۃ الإسلام ،ایمان کا گھر ، ہجرت کی زمین اور حلال اور حرام کا مرکز ہے۔۔۔۔۔۔۴۳۲ فضیلت نمبر۴2،۴3:مدینہ کا حرم ہونا اورنبی کریم ﷺکا اسکے مُداورصاع میں برکت کی دعا فرمانا۔۔۔۔۔۴3۳ فضیلت نمبر۴4:رسول کریم ﷺ نے مدینہ منورہ کی حرمت بیان فرماتے ہوئے اس کے حدودِ اربعہ کی بھی تعیین فرمائی۔۔۔۔۴3۳ فضیلت نمبر۴5،۴6:مدینہ منورہ کے درخت کاٹنے کی ممانعت، اور اس کے شکار کی حرمت۔۔۔۔۔۔۴۳۶ فضیلت نمبر۴۷،48:مدینہ منورہ برے آدمی کو نکال دیتا ہے اور اچھے آدمی کو نکھار دیتا ہے۔۔۔۔۴۳۷