تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
اس لئے سننے والے کو فکر لاحق ہو کر اچھا خاصا مزاح ہوگیا اس قسم کی تعریضیں بی بی بچوں سے خوش طبعی کے طور پر جائز ہیں اسی طرح اگر کوئی شخص کھانا کھانے کی صلاح کرے اور تمہیں باوجود بھوک ہونے کے کھانا منظور نہ ہوتویہ ہرگز نہ کہو مجھے بھوک نہیں ہے کیونکہ جھوٹ ہوگا بلکہ تعریض کرلو اور یوں کہہ دو کہ میں اس وقت نہ کھائوں گا آپ نوش فرمائیے وغیرہ۔ DDD