تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
قلب ، سو ان میں سے ہاتھ تو کسب معاش کے لئے ہے اور زبان مخلوق کے واسطے ہے تاکہ پڑھائیں اور سمجھائیں اور باتیں کریں اور قلب دنیا کے کسی شخص کا بھی نہیں ہے بلکہ صرف اللہ جل شانہ کے لئے ہے کہ ہر وقت اس کے حضور میں حاضر رہے۔ اعمال ظاہر کا بیان ختم ہوا عمل کرنے والوں کے لئے ان شاء اللہ تعالیٰ یہی کافی ہے اللہ تعالیٰ توفیق مرحمت فرمائے۔ @@@@