تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
تصنع اور تکلف کا چھوڑ دینا، خرچ کرنا بلاتنگی اور بغیر اتنی فراخی کے کہ احتیاج لاحق ہو، خدا پر بھروسہ رکھنا، تھوڑی سی دنیا پر قناعت کرنا، پرہیز گاری جنگ وجدل اور عتاب نہ کرنا مگر حق کے ساتھ، بغض و کینہ و حسد نہ رکھنا، عزت و جاہ کا خواہش مند نہ ہونا، وعدہ پورا کرنا، برد باری، دوراندیشی، بھائیوں کے ساتھ موافقت و محبت رکھنا اور اغیار سے علیحدہ رہنا، محسن کی شکر گزاری اور جاہ کا مسلمانوں کے لیے خرچ کرنا، صوفی اخلاق میں اپنا ظاہر و باطن مہذب بنا لیتا ہے اور تصوف سارا ادب ہی کا نام ہے بارگاہ احدیت کا ادب یہ ہے کہ ماسوی اللہ سے منہ پھیر لیا جائے شرم کے مارے حق تعالیٰ کے اجلال و ہیبت کے سبب، بدترین معصیت ہے تحدیث نفس یعنی نفس سے باتیں کرنا اور ظلمت کا سبب ہے۔'' (ماخوذ تذکرة الرشید ) $$$$