تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
اب طلباء کی مثال کانچ اورشیشے کی طرح ہے کہ کہیں زیادہ سختی سے پڑھائی سے بدل ہو کر چھوڑ نہ دے ۔٣۔اساتذۂ کے لیے تنبیہ کرنا تین شرطوں کے ساتھ جائز ہے۔١۔سزا بقدر تحمل(برداشت) ہو۔٢۔بقدر جرم ہو۔٣۔اصلاح کی نیت سے ہو انتقام کے جذبے سے نہ ہو۔بہرحال اخلاص کے ساتھ اساتذۂ کرام طلباء کرام کی اصلاح اور فائدے کے لیے جو بھی نیک انداز اپنائیں سب میں خیر ہی خیر ہے ۔از بندہ محمد حسن عفی عنہ DDD