روح سلوک |
|
نذرانہ ٔ عقیدت دربار گاہِ نبوت ﷺ نبی ﷺ سے عشق کا دعویٰ سر آنکھوں پر مگر اے دوست محبت کیا عمل کی قید سے آزاد ہوتی ہے میں جب اشعار کہنے بیٹھتا ہوں مدحِ آقا ﷺ کے تو میری شاعری کی غیب سے امداد ہوتی ہے