روح سلوک |
|
اب تک جو ہونا تھا ہوا اب دل سے توبہ کرتے ہیں ترکِ معاصی کا اے اثرؔ ہم آج ارادہ کرتے ہیں اپنے شیخ کی محفل میں ہم لوگ یہ وعدہ کرتے ہیں اب مولیٰ کو راضی کریں گے سب کہہ دو ان شاء اللہ الّا اللہ الّا اللہ الّا اللہ الّا اللہ