تعارف ہے حاصلِ طریق معاصی سے اجتناب تقویٰ کا اہتمام ہی روحِ سلوک ہے ہر شعر اس کا جان تصوف ہے بالیقیں مجموعہ کلام ہی روحِ سلوک ہے