مدحت سرائی خوب کر نعتیں بھی خوب لکھ مگر کرتا ہوں قصہ مختصر گر پاس تیرے اے اثرؔ حسنِ عمل کا پھول ہے تو عاشقِ رسول ﷺ ہے