روح سلوک |
|
اشک جاری نہیں ہوں اگر آنکھ سے رونے والوں کی صورت بنا لیجئے پڑھ کے دو رکعتیں آپ حاجات کی اپنے مولیٰ کو رو کر منا لیجئے جن کی رحمت کے ہیں آپ امیدوار ان کے پیاروں کی صورت بنا لیجئے ٭٭٭٭ نکل نہ پائے گا وہ حسرتوں کی وادی سے جو کام لیتا نہیں قوتِ ارادی سے