روح سلوک |
|
ہے کوئی بندہ جو توبہ کرے گناہوں سے سحر کے وقت وہ ہم سے کلام کرتے ہیں مشاہدہ انہیں ہوتا ہے حسنِ منزل کا مجاہدہ جو فقط چند گام کرتے ہیں وہ مستحق ہیں اثرؔ تمغۂ شجاعت کے ہوائے نفس کا جو قتلِ عام کرتے ہیں ٭٭٭٭ مستحق اب ہے بہادر وہی کہلانے کا حوصلہ جس میں ہو ماحول سے ٹکرانے کا