روح سلوک |
|
اصل میں وہ لوگ دانشمند ہیں جن کا منہ اپنے گریبانوں میں ہے بے خبر جو عاقبت سے ہوگئے کیا اثرؔ بھی ایسے نادانوں میں ہے ٭٭٭٭ فنائیت حسن دل نہ بہلا حسین لاشوں سے کر نہ برباد دین لاشوں سے نفسِ نادان کچھ تو عبرت لے جا کے زیرِ زمین لاشوں سے