روح سلوک |
|
تو آئیے …’’روحِ سلوک‘‘ سے اپنے جسم خاکی و عارضی کو منزلِ حق سے ہمکنار کرنے کا سلیقہ سیکھنے کی نیت سے ورق الٹتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ حق تعالیٰ اس مجموعہ کلام کو شرفِ قبولیت عطا فرمائیں اور اسے شاعر، اس کے شیخ و مربی، والدین، دوست احباب، جملہ معاونین، عام مومنین و مومنات اور اس سیہ کار ’’ خالد اقبال تائب‘‘ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین