روح سلوک |
|
نے اشعار کے سانچہ میں نہایت خوبصورتی سے ڈھالا ہے۔ ان کی شاعری خصوصاً نوجوانوں کے لئے نہایت مفید اور تازیانۂ عبرت ہے۔ یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ عنقریب ان کا مجموعہ کلام شائع ہورہا ہے۔ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ شانہ اس کو قیامت تک امتِ مسلمہ کے لئے مشعلِ ہدایت اورعشقِ الٰہی کا ذریعہ اور ان کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین حکیم محمد اختر عفی اللہ عنہ