گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
کہ نبیdکی سنت پر عمل کرے۔ آج مجھے کسی نے کہا کہ فلاں کالونی میں پلاٹ مل رہا ہے اتنے عرصے کی پلاننگ وغیرہ ہے تو جنت کی بھی Planningچل رہی ہے۔ آپ کو بہت بڑی جگہ ملے گی۔ وہ جگہ اتنی بڑی ہوگی کہ ساری دنیا اس میں رکھ دی جائے، تو ایسے معلوم ہوگی کہ جیسے کسی بڑے محل میں بکری کھڑی ہو۔ اگر ہم اس پلاٹ کی قیمت ادا کرنا چاہتے ہیں جو نبیﷺ کے قریب ہو ، تو اس کی قیمت میرے بھائیو! نبیd کی سنت پر عمل کرناہے۔ حیاء اور پاکدامنی ہے۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.