تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
دشمن ہے۔ اور توبہ اس لئے کہ لم ينزل بلاء من السماء إلا بذنب ولا يكشف إلا بتوبة.قاله العباس (فتح الباري )کوئی بلا نازل نہیں ہوتی آسمان سے مگر گناہ کیوجہ سے اور وہ نہیں ٹلتی سوائے توبہ سے۔ التَّائِبُ من الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ له . (ابن ماجہ حدیث صحیح) گناہ سے توبہ کرنے والا بے گناہ کی طرح ہے۔اللہ تعالی اپنی رحمت سے اپنے حبیب ﷺ کی پوری امت کو اپنی بغاوتوں اور ہر قسم کی نافرمانیوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماکر دنیا وآخرت کے ہر قسم کے عذاب اور ہر پریشانی سے نجات عطا فرمائیں اور اس کتاب کو شائع کرنیوالے کو دارین کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمینالحمد للہ ربّ العالمین یا ربّ صل وسلم دائما أبدا علی حبیبك خیر الخلق کلهم أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ (62) الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ (63) [سوره يونس] خبردار بلا شبہ جو اولیا اللہ ہیں اپر کو ئی خوف نہیں اور نہ وہ رنجیدہ اور غمگین ہونگے(اور اولیااللہ وہ ہیں ) جو ایمان لائے اور تقوی اختیار کرتے تھے حج کا مقصد اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرکے اللہ کا ولی بن جانا نئی پاکیزہ زندگی گذارنا