تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تعالیٰ کی طرف سے اپنی رضا کا اعلان او ر دائمی جنت کی خوشخبری۔۔۔۔۴۰۸ فضیلت نمبر14،۱۵،۱۶،۱۷:مدینہ منورہ میں ایسی مسجد ہے جس کی بنیاد پہلے ہی دن سے تقویٰ پر رکھی گئی۔۔۔۴۰۹ ان روایات کی جمع اور تطبیق ۔۔۔۔۴۱۲ فضیلت نمبر۱۸:مدینہ منورہ مہبط ِوحی ہے قرآن کریم کا بڑا حصہ اس میں نازل ہوا۔۴۱۲ باب دوم:مدینہ منورہ کے فضائل احادیث شریفہ کی روشنی میں۔۔۔۔۔۔۴۱۴ ۱۱۔فضیلت نمبر۱۹:مسجد نبوی شریف میں ایک نماز کا ثواب ایک ہزار نمازوں سے افضل ہے۔۔۔۴۱۴ فضیلت نمبر۲۰:مسجد نبوی شریف ان تین مساجد میں سے ہے جن کی طرف مستقل طور پر سفر کیا جاتا ہے۔۔۔۔۴۱۴ فضیلت نمبر۲۱:مسجد نبوی شریف میں ایک ایسى جگہ ہے جو جنت کے باغوں میں سے ايك باغ ہے۔۔۔۔۔۴۱۵ فضیلت نمبر۲۲،۲3،۲4:مسجد نبوی شریف میں چالیس نمازوں کی فضیلت۔۔۔۔۔۴۱۶ فضیلت نمبر۲۵:گھر سے مسجد نبوی شريف کی نیت کرکے چلنے کا اجر وثواب