خزائن معرفت و محبت |
ہم نوٹ : |
|
بیویوں کی کڑوی باتوں پر درگزر سے کام لیں 389 عورت کے ٹیڑھے پن پر صبر کرنے کی وجہ 391 شوہر کو ناز دِکھانا عورت کا حق ہے 393 بیویوں کے ساتھ اچھے اخلاق کا معیار 394 حقوق میں کوتاہی پر بیویوں سے بھی معافی مانگی جائے 395 جیب خرچ دینا بیوی کا حق ہے 396 عورت کی وفاداری کا عبرت انگیز واقعہ 396 ٭٭٭٭عالمِ شباب وہ عالم ِ شباب کہ طوفاں کہیں جسے سیلاب کی زد میں تھی مرے عشق کی بستی محفوظ جوانی تھی مری شیخ کے صدقے گو حسن کی دولت تھی مرے سامنے سستی آنکھوں میں وہ نشہ تھا کہ توبہ میری توبہ اور حسن کے گلشن میں جوانی تھی مہکتی ہرخون تمنا سے ملا درد دل مجھے ایمان کے پھولوں کی تھی رنگت بھی نکھرتی زینت سے بے نیاز تھی وہ میری جوانی صورت تھی مری زلف پریشاں سے سنورتی آئی نظر جو چشم بصیرت مری کھلتی دنیائے حسن تھی مری آنکھوں میں سسکتی اختر نے جب الٹ دیا خواہش کا سیل آب منزل مری جانب کو چلی آئی مچلتی