الفاروق مکمل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
حصہ اول بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اے ہمہ در پردہ نہان راز تو بے خبرز انجام و آغاز تو الحمد للہ رب العلمین والصلوۃ علی رسولہ محمد و الہ و اصحابہ اجمعین۔