دعوت و تبلیغ کے اصول و احکام ۔ تصحیح شدہ جدید ایڈیشن |
ww.alislahonlin |
|
اور جہالت ہے اور دونوں کا جمع کرنا عقل اور توکل ہے ،یہ ہے توکل کی حقیقت۔ (ضرورت تبلیغ:ص۳۲۶)آسان ترکیب جس سے جتنا ہوسکے بس اللہ کا نام لے کر کام شروع کردے ۔ گائوں والوں کو کلمہ پڑھانا۔ نماز سکھادینا تو ایسا کام ہے جو ہر مسلمان تھوڑی سی لیاقت کا بھی کرسکتا ہے۔ (التواصی بالحق:ص ۲۱۴)