احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
الزامات سے اپنی ذات بابرکات کو پاک وصاف کر کے عند اﷲ ماجور ہوں گے۔ اﷲتعالیٰ حضور کا حافظ وناصر اور دشمنوں کے ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین! والسلام، فقط آداب! خاکسار: خادم عبدالرحیم مہاجر مستورات کی چھاتیوں پر خفیہ دستاویزات ’’جب اس شاطر سیاست کے خفیہ اڈوں پر حکومت چھاپہ مارتی تھی تو یہ اسلحہ اور کاغذات کمال ہوشیاری سے زیرزمین دفن کر دیتا تھا۔ قادیان کی سرزمین میں فسادات کے موقع پر احمدی نوجوانوں اور سابق فوجیوں کے ہاتھوں جو ماڈرن اسلحہ مہیا کیا اوران کی فوجی گاڑیاں حرکت میں آئیں تو اس پر حکومت کی جانب سے یکدم چھاپہ پڑا۔ جس کی اطلاع قبل از وقت خلیفہ کونہ ہوسکی۔ کیونکہ وہاں احمدی سی۔آئی۔ڈی ناکام رہی۔ لیکن خلیفہ کی اپنی اہرمنی فراست ان کے کام آئی۔ کیونکہ جب پولیس سر پر آگئی تو اس ’’مقدس پاکباز مسلم مصلح دوراں‘‘ نے اپنی مستورات کی چھاتیوں پر خفیہ دستاویزات باندھ کر کوٹھی دار السلام (قادیان) بھجوا دیں اور قادیانی فوجیوں نے فوراً اسلحہ زیر زمین کر دیا۔‘‘ مخدرات میدان معصیت میں ’’طویل مشاہدے کے بعد یقین ہوا اور پیر پرستی کے برگ حشیش کا اثر زائل ہوا۔ لیکن سارا ماجرا بیان کرنے کی استعداد مفقود ہوگئی۔ چونکہ سیاہ کاریاں محیر العقول تھیں۔ اس لئے ان کی نوعیت اس سیاہ کار کے لئے مدافعت بن گئی۔ کون مان سکتا کہ اس نے محرم اور غیرمحرم کی تمیز کو روند کر رکھ دیا تھا اور اس کے لے وہ اپنی جہنمی محفل میں کہا کرتا تھا کہ: ’’آدم کی اولاد کی افزائش ہی اس طرح ہوئی ہے کہ کوئی مقدس سے مقدس رشتہ مجامعت میں حائل نہیں ہوسکتا۔‘‘ العیاذ باﷲ! جیسا کہ اس تالیف میں ایک جگہ محمد یوسف ناز کا بیان نقل ہوا ہے۔ وہ اپنی مخدرات کو میدان معصیت میں پیش کرتا اور اس کے تربیت یافتگان ان سے حظ اندوز ہوتے اور خود اس روح فرسا منظر کا تماشا کرکے ابلیسی لذت محسوس کرتے۔‘‘ خلوت سیئہ کے وقت کلام الٰہی کی توہین ’’مبینہ طور پر خلوت سیئہ (خلوت صحیحہ ناقل) کے وقت قرآن کریم کو پاس رکھنے والا بھی خداکی گرفت سے بچ جائے تو اﷲتعالیٰ کے عظیم صبر بخشنے کے بعد ہی اس کی سیاہ کاریوں کے