احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
ہمارے ایک قادیانی دوست نے مرزاناصر احمد کی اس شہادت پر انہیں ’’شہید فرج‘‘ کا خطاب دیا ہے اور ان کا اصل خط بھی میرے پاس محفوظ ہے۔ بعد میں ایک مشترکہ دوست کے ذریعے میں نے انہیں یہ پیغام بھیجا کہ اس خطاب کو تراشنے کے لئے آپ نے بلاوجہ زحمت کی۔ فیروز اللغات میں اس کے لئے ’’چوتیا شہید‘‘کا محاورہ پہلے سے موجود ہے تو انہوں نے ہنستے ہوئے جواباً کہا کہ لغوی اعتبار سے یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ خاندان جنس کے طوفان میں جس طرح غرقاب ہے اس کے لئے لغت بھی نئی ہی کائن Coin کرنی پڑے گی۔ آلہ واردات ملک عزیزالرحمن ۸؍اے عزیز والا کرشن نگرلاہور میرے قریبی عزیز ہیں اور اپنی مخصوص ذہنی تطہیر کے باعث وہ ابھی تک مرزاغلام احمد کو مسیح موعود، مہدی موعود اور مجدد وقت تسلیم کرتے ہیں اور ہر وقت اس کا پرچار کرتے رہنے کو ہی ذریعہ نجات سمجھتے ہیں۔ ان کا کسی قدر مزید تعارف کرادوں۔ یہ احمدیہ پاکٹ بک کے مصنف ملک عبدالرحمن خادم ایڈووکیٹ گجرات، جنہوں نے کسی زمانے میں ’’احمدیہ پاکٹ بک‘‘ لکھی، کے سگے بھائی ہیں۔ ان کے ایک دوسرے برادر معروف لیبر لیڈر راحت ملک بھی ان کے سگے بھائی ہیں۔ جنہوں نے کسی دور میں خلیفہ ربوہ کے بارے میں ’’ربوہ کا مذہبی آمر‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی اور انہوں نے خود ’’خالد احمدیت‘‘ کا خطاب پانے والے اپنے بھائی کے بارے میں لکھا ہے کہ ’’وہ فن اغلامیات میں یدطولیٰ رکھتے تھے۔‘‘ ملک عزیزالرحمن قصر خلافت میں سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ پر فائز رہے اور جب انہیں مرزامحمود احمد کے بارے میں پورے یقین کے ساتھ یہ معلوم ہوگیا کہ وہ ایک بدمعاش اور بدکردار آدمی ہے تو انہوں نے اس سے ایسی مکمل علیحدگی اختیار کر لی کہ اپنے خالد احمدیت بھائی کا جنازہ اس بنا پر نہ پڑھا کہ اسے بھی یقینی علم تھا کہ مرزامحمود احمد بدمعاش ہے۔ مگر اس کے باوجود اسے مصلح موعود ثابت کرنے پر تلا رہا۔ وہ مرزاغلام احمد کو تو مجدد وقت اور مسیح موعود ثابت کرنے کے لئے تو غالیا نہ انداز میں تبلیغ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن اسی تواتر سے مرزامحمود احمد کو بدمعاش اور بدکردار ثابت کرنے کے لئے بیسیوں پمفلٹ شائع کر چکے ہیں۔ اس سے ان کی اپنے افکار ونظریات میں پختگی کا اندازہ ہوسکتا ہے اور وہ اس معاملے میں اتنے متشدد ہیں کہ کہتے ہیں چونکہ مرزامحمود احمد اور ان کی والدہ ’’نصرت جہاں بیگم‘‘ دونوں ہی ایک قبیل سے تعلق رکھتے تھے۔ اس لئے اﷲتعالیٰ نے دونوں کو مرزاغلام احمد کی پیش گوئی کے