احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
سب سے پہلے غائب سے ان کے متعلق تحقیقات کرنے کی تحریک میرے دل میں ڈالی گئی تو پھر جب میں محتسب ہوا تو آفیشل طور پر بھی میں نے تحقیق کی اور جو جو معلومات مجھے اس بارہ میں ہوئیں، وہ میں نے کچھ تو نظارت کی معرفت اور کچھ براہ راست تحریری طور پر پہنچا دیں۔ ان معلومات میں سے بعض کا ذکرمیں ذیل میں مجمل طور پر کرتا ہوں۔ کیونکہ مفصل طور پر رپورٹ کر چکا ہوں اور بعض کی رپورٹ کا موقع نہیں ملا۔ ۱… آپ امرد پرست اور ایرانی مذاق کے شائق ہیں۔ ۲… آپ محرم اور نامحرم عورتوں کے ساتھ بدکاری کرتے ہیں۔ ۳… آپ اپنی بیویوں اور لڑکیوں کو دوسروں کے حوالے کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ زنا کریں۔ گویا آپ نے ایک حسن بن صباحی باطنی فرقہ بنایا ہوا ہے۔ ۴… آپ شراب پیتے ہیں۔ ۵… آپ کا لڑکا مبارک بدکار ہے۔ شراب پیتا ہے، نماز نہیں پڑھتا۔ ۶… میاں بشیر احمد صاحب عجمی ذوق رکھتے ہیں۔ ۷… میاں بشیر احمد صاحب کے لڑکے لواطت کرتے ہیں، نمازیں نہیں پڑھتے۔ ۸… میاں شریف احمد صاحب طفل تراشی کرتے ہیں، نماز بہت کم پڑھتے ہیں۔ ۹… میںنے ایک رپورٹ میں ثابت کر دیا تھا کہ آپ کی بیوی عزیزہ کا شیخ بشیر احمد کے ساتھ تعلق ہے۔ آپ نے نہ کوئی گواہ کو سزا دی اور نہ ہی اپنی بیوی کو اور نہ ہی شیخ بشیراحمد صاھب کو۔معاملات بدستور ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ۱۰… میں نے رپورٹ مندرجہ (۹) میں یہ بھی ثابت کر دیا تھا کہ آپ کی لڑکیوں امتہ القیوم اور امتہ الرشید کا ایک غیرآدمی کے ساتھ تعلق ہے۔ آپ نے شہادت بھی لی۔ لیکن طرفین میں سے کسی کو بھی سزا نہ دی۔ ان تمام واقعات کے میرے پاس مکمل ثبوت ہیں۔جن کو بروقت پیش کروں گا۔ انشاء اﷲ تعالیٰ۔‘‘ بیٹا بھی اپنے باپ کی پاکیزگی کی قسم کھانے کو تیار نہیں بسلسلہ خط وکتابت شفیق الرحمن اور مرزارفیع احمد ولد مرزامحمود احمد (نوٹ: اسی کتاب میں یہ خط وکتابت علیحدہ مستقل اشاعت پذیر ہے۔ اس لئے یہاں حذف کر دیا ہے۔ مرتب)