احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
مکان میں وہ ولولہ انگیز تقریر سنی تھی۔ ہوا یوں کہ صلاح الدین ناصر نے کہا کہ محمود مرزا کی اخلاقی حالت سخت ناگفتہ بہ ہے۔ اس پر ایک شخص نے کہا اس کی وضاحت کریں۔ ناصر صاحب نے کہا یہ الفاظ بہت واضح ہیں۔ وہ پھر بولا کیا تمہاری شلوار اتاری تھی۔ ناصر نے برجستہ جواب دیا۔ اسی بات کو بیان کرنے سے میں جھجھک رہا تھا۔ آپ اپنے خلیفہ کے مزاج شناس ہیں۔ آپ نے خوب پہچانا یہی بات تھی۔ جلسہ کے تمام سامعین کھلکھلا کر ہنس پڑے اور وہ صاحب آہستہ سے کھسک گئے۔ صلاح الدین ناصر کی اس بے باکی کی یہ سزا ملی موصوف کو زہر دے کر مروا دیا گیا۔ امتہ الودود کا قصہ سلسلہ کلام جاری رکھتے ہوئے خالہ صاحبہ نے کہا: ’’آپ کومعلوم ہے کہ امتہ الودود کالج کے ٹینک میں ڈوب کر مری تھی۔ اس کو ڈوبنے میں میرا اور استانی میمونہ کاہاتھ تھا۔ دونوں کے سپرد مرزامحمود نے یہ کام کیا تھا کہ امتہ الودود کو ڈبونا ہے۔ ڈاکٹر محمد احمد حامی کی خالہ نے ڈبونے کی وجہ یہ بیان کی کہ مرزامحمود احمد کے نطفہ سے حاملہ ہو گئی تھی۔‘‘ ’’امتہ الودود مرزاشریف احمد کی بیٹی اور مرزامحمود احمد کی بھتیجی تھی۔‘‘ حامی صاحب نے پٹھان غلام رسول شیر فروش کی بیٹی کلثوم کو ڈاب میں ڈبونے کا بھی ذکر کیا تھا۔ وہ بھی مرزامحمود احمد کے نطفہ سے حاملہ ہوگئی تھی۔ پٹھان غلام رسول کی اولاد بہت ہی خوبصورت تھی۔اس کالڑکا عبدالکریم تھا۔ غالباً ٹی وی پر کسی ڈرامے میں بھی کوئی کردار ادا کیا تھا۔ غلام رسول کی ایک بیٹی مصلح الدین کے عقد میں آئی تھی۔ مصلح الدین مدرسہ احمدیہ کا طالب علم تھا۔ تعلیم کے دوران ہی فوج میں بھرتی ہوگیا تھا اور مشرقی پاکستان کے سانحہ کے دوران وفات پائی۔ چوہدری عبدالحمید ڈاڈھا کا یہ کہنا ہے۔ غلام رسول پٹھان کی بیٹی مرزامنصور احمد سے حاملہ ہوئی تھی۔ مرزامنصور احمد مرزاشریف احمد کا بیٹا اور جماعت احمدیہ ربوہ کے موجودہ سربراہ مرزامسرور احمد کا والد تھا۔ ساری عمر نماز روزہ کے قریب تک نہیں گیا۔ اصل حقیقت یہ ہے۔ حسین لڑکی تھی۔ مرزامنصور احمد اور مرزامحمود احمد دونوں کا اس سے تعلق ہوا۔ بلکہ میں تو یہ کہوں گا منصور کیا دوسرے تمام بالغ افراد خاندان مرزامحمود احمد کا بھی اس بچی سے تعلق ہوگا۔ بہرحال وہ لڑکی حاملہ ہونے کی وجہ سے ڈاب میں ہلاک کی گئی تھی۔ خواہ حمل مرزامحمود احمد کا تھا یا منصور کا۔ نوٹ… حامی صاحب نے کالج کے تالاب میں ڈوبنے کا ذکر امتہ الودود کا کیا ہے۔ پھر اپنی ایک رشتے دار کے حوالے سے۔ لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ ٹینک میں ڈوبنے سے غلام