احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
مولوی عبدالستار نیازی اور دیوان سنگھ مفتون (غیراز جماعت) (نوٹ: یہ روایت بھی احتساب قادیانیت ج۵۸ میں چھپ چکی ہے۔ یہاں سے حذف کر دیا گیا۔ مرتب!) مرزامحمود احمد کی ایک بیوی کاخط دیوان سنگھ مفتون کے نام (نوٹ: یہ خط بھی احتساب قادیانیت ج۵۸ میں شائع ہوچکا ہے۔ اس لئے یہاں حذف کر دیا۔ مرتب!) راجہ بشیر احمد رازی کی ہڈبیتی (نوٹ: یہ بھی احتساب قادیانیت ج۵۸ میں شائع ہوچکا ہے۔ اس لئے یہاں سے حذف کر دیا ہے۔ مرتب!) محمد یوسف ناز کا لرزا دینے والا حلفیہ بیان (نوٹ: یہ اور اس کے بعد والا، دونوں بیان احتساب قادیانیت ج۵۸ میں شائع ہوچکے ہیں۔ اس لئے یہاں سے خارج کر دیئے ہیں۔ مرتب!) یوسف ناز کا دوسرا حلفیہ بیان محمد عبداﷲ احمد کا بیان مصری عبدالرحمن صاحب کے بڑے لڑکے حافظ بشیر احمد نے میرے سامنے ہاتھ میں قرآن شریف لے کر یہ لفظ کہے، خداتعالیٰ مجھے پارہ پارہ کر دے اگر میں جھوٹ بولتا ہوں کہ موجودہ خلیفہ صاحب نے میرے ساتھ بدفعلی کی ہے۔ میں خدا کی قسم کھا کر یہ واقعہ لکھ رہا ہوں۔ بقلم خود محمد عبداﷲ احمدی سیمنٹ فرنیچر ہاؤس، مسلم ٹاؤن لاہور منیر احمد کا بیان میں خدا کو حاضر وناظر جان کر جس کی جھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہ ہے۔ یہ تحریر کرتا ہوںکہ میں نے حضرت مرزامحمود احمد صاحب قادیان کو اپنی آنکھ سے زنا کرتے دیکھا ہے اور میں اقرار کرتا ہوں کہ اس نے میرے ساتھ بھی بدفعلی کی ہے۔ اگر میں جھوٹ بولوں تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو۔ میں بچپن سے وہیں رہتا تھا۔ منیر احمد! سیدہ ام صالحہ کا حلفیہ بیان مرزگل محمد صاحب مرحوم (آپ قادیان کے رئیس اعظم تھے اور وہاں بڑی جائیداد کے مالک تھے) مرزاغلام احمد صاحب کے خاندان کے رکن تھے۔ ان کی دوسری بیوہ (چھوٹی بیگم) نے مجھے بیان کیاکہ خلیفہ صاحب کو میں نے اپنی آنکھوں سے ان کی صاحبزادی اور بعض دوسری