احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
وخسوف اس ترتیب سے جمع ہوئے تو اس کا فرض ہے کہ اس کا ثبوت دیوے۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۹۶، خزائن ج۲۲ ص۲۰۳،۲۰۴) اب ہم جھوٹے کو گھر تک پہنچانے کی غرض سے تیرہ سو سالہ ہجری میں چند ایسے مدعیان مہدویت کا ثبوت دیتے ہیں جن کے وقت میں ماہ رمضان میں چاند وسورج گرہن اسی ترتیب سے جمع ہوئے۔ اس حساب سے ابتدائے آفرینش سے تو ایسے گرہن لاکھوں ہوچکے ہوں گے۔ مدعی مہدویت نبوت یا رسالت سن پیدائش یا وفات یا دعویٰ جو معلوم ہے حوالہ کتاب سنین قمری جن میں ماہ رمضان میں کسوف وخسوف واقع ہوا۔ بموجب یوزآف دی گلوبس محمد بن حنفیہ ۲۱ھ تا۸۱ھ غایت المقصود ص۳۸ ۶۲ھ، ۶۳ھ امام جعفر ۸۰ھ تا۱۴۸ھ غایت المقصود ص۳۸ ۸۵ھ، ۱۰۷ھ، ۱۰۸ھ موسیٰ کاظم ۱۲۸ھ تا ۱۸۶ھ ابن خلکان ۱۵۲ھ حسن عسکری ۲۳۱ھ تا۲۶۰ھ ابن خلکان ص۱۴۷ ۲۴۱ھ، ۲۴۲ھ محمد بن حسن عسکری پیدائش۲۴۵ھ، غیوبت۲۶۶ھ ابن خلکان ۲۴۱ھ،۲۴۲ھ عباس ۷۹۰ھ میں دعویٰ کیا عسل مصفی ۷۷۶ھ، ۷۷۷ھ تویرزی صدی ہشتم کا شروع حدیث الغاشیہ ص۳۴۱ ۷۳۱ھ، ۷۳۲ھ محمد ۱۰۷۰ھ میں دعویٰ کیا مہدی نامہ ص۹ ۱۰۸۸ھ، ۱۰۸۹ھ محمد بن عبداﷲ بصری ۹۱۷ھ میں دعویٰ کیا ہدیہ مہدویہ ص۱۸۹ ۹۱۰ھ، ۹۱۱ھ عیسیٰ بن مہرویہ شامی ۲۹۱ھ میں فوت ہوا تاریخ الخلفاء ص۲۵۸ ۲۸۵ھ، ۲۸۶ھ سید محمد ۷۰۰ھ میں دعویٰ کیا مہدی نامہ ۶۸۷ھ، ۶۸۸ھ سید احمد بریلوی تیرھویں صدی کے شروع تواریخ احمدی ۱۲۰۰ھ، ۱۲۲۲ھ، ۱۲۲۳ھ محمد عبداﷲ مہدی ۲۹۶ھ میں دعویٰ کیا عسل مصفی ۲۸۵ھ، ۲۸۶ھ، ۳۰۸ھ محمد احمد سوڈانی ۱۲۹۹ھ میں دعویٰ کیا عسل مصفی ۱۳۱۱ھ، ۱۳۱۲ھ، ۱۲۶۷ھ محمد عبداﷲ بن عمر ۱۳۰۱ھ میں دعویٰ کیا عسل مصفی ۱۳۱۱ھ، ۱۳۱۲ھ محمد علی بابی ۱۲۳۹ھ تا۱۲۶۹ عسل مصفی ۱۲۶۷ھ شیخ محمد خراسانی دسویں صدی ہجری تک ہدیہ مہدویہ ص۱۶۱ ۹۱۰ھ، ۹۱۱، ۹۵۴ھ ۹۵۵ھ محمد سینوسی ۱۲۷۶ھ میں انتقال عسل مصفی ۱۲۶۷ھ ڈوئی رسول امریکہ ۱۳۲۵ھ میں فوت ہوا آبزرور، حقیقت الوحی ۱۳۱۱ھ، ۱۳۱۲ھ مہدی شامی ۱۲۱۳ھ میں دعویٰ کیا عسل مصفی ۱۲۱۰ھ، ۱۲۲۲ھ، ۱۲۲۳ھ وجہ الدین حیدر آبادی ۱۳۱۳ھ میں دعویٰ کیا عسل مصفی ۱۳۱۱ھ، ۱۳۱۲ھ حسن بن صباح دعویٰ۴۸۳ھ، فوت۵۱۸ھ عسل مصفی ۵۰۸ھ، ۵۰۹ھ عبدالمومن ۴۹۰ھ تا۵۵۸ھ عسل مصفی ۵۰۸ھ، ۵۰۹ھ، ۵۳۱ھ، ۵۵۳ھ، ۵۵۴ھ