احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
فیصلہ عدالت عالیہ ہائیکورٹ لاہور (نوٹ: یہ فیصلہ بھی دوسری جگہ احتساب میں آگیا ہے۔ اس لئے یہاں سے حذف کر دیا ہے۔ مرتب!) شیخ مصری صاحب اور میر محمد اسماعیل مصری صاحب نے مؤلف کو بتایا کہ جب انہوں نے اپنے صاحبزادے کے انکشاف پر مرزامحمود کے بارے میں تحقیقات شروع کی تو اس قدر الم انگیز واقعات سامنے آئے کہ وہ حیران رہ گئے۔ اسی اثناء میں انہوں نے مرزامحمود کے ماموں ڈاکٹر میر محمد اسماعیل سے پوچھا کہ یہ کیا معاملہ ہے تو وہ کہنے لگے: ’’حصور سلسلے کا اتنا کام کرتے ہیں، اگر تھوڑی بہت یہ تفریح بھی کر لیتے ہیں تو کیا حرج ہے۔‘‘ شیخ صاحب اور قاضی اکمل شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ: ’’جب میں نے خلیفہ صاحب‘‘ کی اہلیہ مریم کی موت کی تفصیلات کے بارہ میں ’’پیغام صلح‘‘ میں لکھنا شروع کیا اور یہ بتایا کہ اسکے رحم سے اس قدر پیپ خارج ہوتی تھی کہ مرنے کے بعد بھی بند نہیں ہوتی تھی۔ اس لئے چار مرتبہ کفن تبدیل کیاگیا تو اس مضمون کی اشاعت کے بعد قاضی اکمل نے مجھے خط لکھا اور میری تصحیح کرتے ہوئے بیان کیا کہ چار نہیں ، پانچ کفن تبدیل کئے گئے تھے۔ خط وکتابت مابین عبدالرحمان اور مرزاعبدالحق (نوٹ: یہ تمام خط وکتابت مستقل پمفلٹ کے طور پر اسی جلد میں دوسری جگہ موجود ہے۔ اس لئے یہاں سے حذف کر دیا۔ مرتب!) مقبول اختر صاحبہ کا خط مولانا مظہر علی اظہر کے نام مقبول اختر صاحبہ حکیم قطب الدین صاحب آف بدو ملہی کی عزیزہ ہیں۔ قادیان میں انہیں مرزامحمود کے گھر میں رہنا پڑا۔ وہاں جوکچھ انہیں نظر آیا، وہ انہوں نے مولانا مظہر علی اظہر مرحوم کو لکھ دیا۔ اصل خط میں بعض الفاظ غلط طور پر لکھے گئے ہیں۔ ہم تصحیح کئے بغیر انہیں بعینہ نقل کر رہے ہیں۔ (نوٹ: یہ خط احتساب میں دوسری جگہ موجود ہے۔ اس لئے یہاں سے حذف کر دیا ہے۔ مرتب!) فسخ بیعت بنام خلیفہ قادیان (نوٹ: یہ مستقل پمفلٹ احتساب کا جزو ہے۔ یہاں سے حذف کر دیا ہے۔ مرتب!)