احتساب قادیانیت جلد نمبر 60 |
|
قارئین کی دلچسپی کے لئے بلیک بیوٹی سے متعلق مزید چند سطور لکھتا ہوں۔ بلیک بیوٹی اپنے حسن وزیبائش میں قادیان کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھی اور اسی نام سے مشہور تھا۔ قادیان میں بعض شخصیات اپنے وضعی ناموں سے مشہور تھیں۔ کئی لوگ ان کے ذاتی ناموں سے بھی ناواقف ہوتے تھے۔ مثلاً مولوی جٹ (مولوی عبدالرحمن ہیڈ ماسٹر مدرسہ احمدیہ) مولوی خشکی (مولوی ظہور الحسن) ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں سینیٹر بھی رہا تھا۔ ڈاہڈا (عبدالحمید) سید صاحب (محافظ مرزا محمود احمد) لاہوری (رفیق احمد) وغیرہ۔ حقیقت یہ ہے کہ میں اس متعلم کے نام سے ناواقف ہوں۔ اس لڑکے کو اﷲتعالیٰ نے حسن کی نعمت سے نوازا تھا۔ گورا رنگ ذرا گندمی تھا۔ کسی حد تک سیاہی مائل تھا۔ لیکن اعضاء کی موزونیت اور اعتدال کی وجہ سے حسن کا ایک شاہزادہ تھا۔ انگ انگ سے رعنائی چھلکتی تھی۔ عجیب موٹی نیم وا آنکھیں تھیں۔ (جن میں مستی چھائی رہتی تھی) خوبصورت کپڑے زیب تن کرتا تھا۔بلاکا نخرہ تھا۔ معلوم ہوتا تھا کہ اپنے حسن پر نازاں ہے۔ جب ہاسٹل (واقعہ محلہ دارالعلوم) سے نماز جمعہ پڑھنے کے لئے اقصیٰ آتا تو اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے لڑکیاں اپنے گھر کے دروازے کی اوٹ میں کھڑی رہتی تھیں۔ گویا وہ جیتا جاگتا قادیان میں ایک فتنہ حسن تھا۔ محمد اشرف صاحب کا اپنے قلبی دکھ کا اظہار محمد اشرف گورداسپور کے کسی گاؤں کا رہنے والا تھا۔ ٹی۔آئی کالج کا طالب علم تھا۔ جسیم اور خوبصورت تھا۔ کبڈی کا کھلاڑی بھی تھا۔ مرزاناصر احمد کا بہت ہی چہیتا تھا۔اس کو بھی ایک لڑکے مجید سے پیارہوگیا۔ مدتوں ہاسٹل میں اکٹھے ہی سوئے رہتے تھے۔ ہاسٹل سپرنٹنڈنٹ اس وجہ سے نالاں تھا۔ اس بناء پر سپرنٹنڈنٹ سے اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ اشرف تھامیاں صاحب کا چہیتا۔ جب بات انتظامی لحاظ سے سنگین ہوئی تو مرزاناصر احمد اشرف کو اپنے گھر میں لے گیا۔ کوٹھی کا ایک کمرہ سجا کر دے دیا۔ ساتھ ہی اچھے دسترخوان کا بندوبست ہوگیا۔ دراصل گھر میں لے جانے کی وجہ اپنی بیوی کی ’’خدمت‘‘ کرواناتھی۔ مرزاناصر احمد کی بیوی نواب مبارکہ کی بیٹی تھی۔ ماںکی طرح وہ اس شہوت کا جوالہ تھی۔ اس کی آتش شہوت کو بجھانا مرزاناصر احمد کے بس کا روگ نہیں تھا۔ مرزاناصر موٹے جسم بدھے اعضاء کا مالک تھا۔ بقول مولوی حکیم عبدالوہاب قوت رجولیت کے لحاظ سے کمزور تھا۔ اشرف چند ہی مہینوں میں چوسا ہوا آم ہوگیا۔ تمام موصوف کو جاننے والے حیران ہوگئے کہ اس جسیم نوجوان کو کیا ہوگیا ہے۔ ممکن ہے رازداں جانتے ہوں۔