حلال و حرام |
|
حیل کا باب عوام اور بالخصوص علماء کے لئے بڑا نازک اور پر خطر ہے اور بغیر ضرورت شدیدہ کے کبھی اس دروازہ پر دستک نہیں دینی چاہیے اور یہ بھی ملحوظ رکھنا چاہیے کہ حیلہ کا مقصد سلف صالحین کے نزدیک حرام سے بچنا ہے نہ کہ اس کو حلال وطیب بنانا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔