نمونے کے انسان |
زرگان د |
|
مدت میں نماز کے قضا ہونے کا خوف ہے۔ جب ڈاکٹروں کا اصرار ڈائلیسیس کے لئے بڑھا اور بادل ناخواستہ تیار ہوگئے توہاسپٹل جانے پہلے کچھ شرائط رکھی،پہلی شرط یہ رکھی کہ میرے کمرے میں ہاسپئل کی لڑکیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا،دوسری شرط یہ رکھی کہ میرا معالج(ڈاکٹر)کلمہ گو ہونا چاہئے،میں کسی غیر مسلم سے علاج نہیں کرائوںگا،اورپھرکمرہ اتنا بڑا ہوکہ اطمینان سے کھڑے ہوکر نماز پڑھی جاسکے،ڈائلیسیس کے لئے ایسا وقت متعین کیا جائے کہ کسی نماز کے قضا ہونے کا خدشہ نہ ہو،مثلاً فجر کے فوراً بعد،یا پھرعشاء کے بعد۔ جب ڈاکٹروں نے یقین دلادیا کہ ہم آپ کو آپ کی شرائط پر ہاسپٹل میں رکھیں گے تب آپ جانے کے لئے تیار ہوئے۔(از مرتب) ٭٭٭٭٭٭