نمونے کے انسان |
زرگان د |
|
کو صاحب عقود۔۔۔۔۔ نے نقل کیا ہے: ما رأیت رجلاً احسن فی امۃ محمد ﷺ من ابی حنیفۃ میں نے امت امحمدیہ میں ابوحنیفہ سے بڑھ کر عمدہ سیرت وخصلت کا شخص نہیں دیکھا۔ اس واقعہ کے مشاہدہ کے بعد حضرت شفیق بلخی جیسے زاہدوبزرگ کی شہادت سنئے۔ فعلمت انہ زاہد حقیقی میں نے سمجھ لیا کہ یہ حقیقی زاہد ہیں۔ ٭٭٭٭٭٭