روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
تعریفِ خانقاہ اہلِ دل کے دل سے نکلے آہ آہ بس یہی اخترؔ ہے اصلی خانقاہ گناہ کی ظلمت ونحوست یہ کائنات اسے تنگ تھی بایں وسعت کوئی حیات جو اس کے عتاب سے گزری مقامِ دُعا بحالتِ اضطرار ہائے کیا جانے وہ آہوں کی نزاکت کی لچک جس نشیمن پہ نہ ہو برقِ حوادث کی چمک نعرۂ مستانہ پھر نعرۂ مستانہ ہاں اے دلِ دیوانہ زنجیرِ علائق پر اِک ضرب ہو رندانہ پھر اشکِ بداماں ہو پھر چاک گریباں ہو پھر صحرا نوردی کا دُہرا کوئی افسانہ گر اہلِ دل کی صحبت پاجائے کوئی اخترؔ ہو خاک تن سے ظاہر مخفی کوئی خزانہ اہل اﷲ کی صحبت مری زندگی کا حاصل مری زیست کا سہارا ترے عاشقوں میں جینا ترے عاشقوں میں مرنا یہ تری عطا ہے یارب یہ ترا ہے فضل پنہاں مرا نالۂ ندامت ترے سنگِ در پہ کرنا