روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
نظم تقریر اثباتِ قیامت (از اخترؔ عفا اللہ عنہ) نوٹ: حضرت شیخ پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ کی ایک تقریر ’’اثباتِ قیامت‘‘ پر کانپور میں ہوئی تھی اس کو وہیں احقر نے منظوم کردیا تھا جس کو حضرت پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ نے بہت پسند فرمایا تھا۔ /