روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
﷽ اِنَّ اللہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَدین پر استقامت کا طریقہ صبر بگزید ند وصدیقیں شد ند ( رومی ) انہوں نے صبر اختیار کیا اور دین میں مضبوط ہو کر ولایت کی اعلیٰ اور انتہائی منزلِ صدیقیت سے مشرف ہوگئے۔ راہِ وفا میں آنکھیں آنسو بہا رہی ہیں دل ہے کہ ان کی خاطر تسلیمِ سر کیے ہے تَکْمِیْلُ الْاَجْرِ بِتَحْصِیْلِ الصَّبْرِ مع ترجمہ ومختصر شرح ( مؤلف ) شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب مدظلہم العالی