روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
نفس سے کہو: اے بے شرم نفس! کیا تو عذابِ الٰہی کو برداشت کی طاقت رکھتا ہے اور خوب رونا شروع کرو، ربّ رحیم کی طرف ہاتھ کو بلند کرو اور کہو: اِلٰہِیْ عَبْدُکَ الْاٰبِقُ رَجَعَ اِلٰی بَابِکَ، عَبْدُکَ الْعَاصِیْ رَجَعَ اِلَی الصُّلْحِ، عَبْدُکَ الْمُذْنِبُ اَتَاکَ بِالْعُذْرِ فَاعْفُ عَنِّیْ بِجُوْدِکَ وَتَقَبَّلْنِیْ بِفَضْلِکَ وَانْظُرْ اِلَیَّ بِرَحْمَتِکَ، اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ مَاسَلَفَ مِنَ الذُّنُوْبِ وَاعْصِمْنِیْ فِیْ مَا بَقِیَ مِنَ الْاَجَلِ فَاِنَّ الْخَیْرَ کُلَّہٗ بِیَدِکَ وَاَنْتَ بِنَا رَؤُ وْفٌ رَّحِیْمٌ؎ ترجمہ: اے اللہ! آپ کا بھاگا ہوا بندہ آپ کے دروازے پر حاضر ہوگیا اور آپ کا نافرمان بندہ صلح کے لیے لوٹ آیا اور آپ کا گناہ گار بندہ عذر پیش کرتا ہے، اپنے کرم سے معاف فرمادیجیے اور اپنے فضل سے قبول فرمالیجیے، میری طرف نگاہِ رحمت فرمایئے، ہمارے پچھلے گناہوں کو معاف فرمایئے اور آیندہ کی خطاؤں سے حفاظت فرمایئے، پس ہر خیر آپ کے ہاتھ میں ہے اور آپ ہمارے حال پر مہربان وکریم ہیں۔مغفرت کا مجرّب عمل(از:امام محی الدین ابنِ عربی) قَالَ الشَّیْخُ مُحْیِ الدِّیْنِ ابْنُ الْعَرَبِیِّ أَنَّہُ بَلَغَنِیْ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اِنَّ مَنْ قَالَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ سَبْعِیْنَ اَلْفًا غُفِرَ لَہٗ وَ مَنْ قِیْلَ لَہٗ غُفِرَ لَہٗ أیضًا، فَکُنْتُ ذَکَرْتُ التَّہْلِیْلَۃَ بِالْعَدَدِ الْمَرْوِیِّ فَحَضَرْتُ طَعَامًا مَعَ بَعْضِ الْاَصْحَابِ وَفِیْہِمْ شَابٌّ مَشْہُوْرٌ بِالْکَشْفِ فَاِذَا ہُوَ فِیْ اَثْنَاءِ الْأَکْلِ اَظْہَرَ الْبُکَاءَفَسَأَلْتُہٗ عَنِ السَّبَبِ فَقَالَ اَرٰی اُمِّیْ فِی الْعَذَابِ فَوَہَبْتُ فِیْ بَاطِنِیْ ثَوَابَ التَّہْلِیْلَۃِ الْمَذْکُوْرَۃِ لَہَا فَضَحِکَ وَقَالَ اِنِّیْ أَرَاھَا فِیْ حُسْنِ الْمَاٰبِ ،قَالَ الشَّیْخُ:فَعَرَفْتُ صِحَّۃَ الْحَدِیْثِ بِصِحَّۃِ کَشْفِہٖ وَ صِحَّۃِ کَشْفِہٖ بِصِحَّۃَ الْحَدِیْثِ ؎ ------------------------------