روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
اصلاح کا آسان نسخہ مجوزہ حکیم الامّت حضرت مولانا تھانوی نوّر اﷲ مرقدہٗ اقتباس از وعظ ’’ملت ابراہیم‘‘ (نوٹ) خانقاہ تھانہ بھون میں حضرت پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ کے حکم سے یہ نظم احقر نے لکھی تھی اورمہتمم خانقاہ شریف حضرت مولانا ظہور الحسن صاحب مدظلہٗ نے اس کو بعد نمازِ عشاء پڑھ کر سنایا،حضرت شیخ پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ نے اور سب حضرات نے بہت پسند کیا۔ (اختر)