روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
میکدہ میں نہ خانقاہ میں ہے جو تجلّی دلِ تباہ میں ہے (اختر) احقر کی ایک نظم مولانا رومی رحمۃ اﷲ علیہ کے اِس شعر کی تشریح میں یعنی مجاہدات کے دریائے خون کی وضاحت میں ہے جس کا نام ’’خون کا سمندر‘‘ ہے اُس کا اقتباس یہاں درج کرتا ہوں اور اِس سے قبل بطور تمہید دو شعر احقر کے ملاحظہ ہوں ؎مجاہدات کے خون کا سمندر (از مؤلف)