روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
کلامِ منتخب شیخ العرب والعجم عارف باﷲ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم انعامِ مجاہدَہ ہائے جس دل نے پیا خونِ تمنا برسوں اس کی خوشبو سے یہ کافر بھی مسلماں ہوں گے ترقی قرب درمصائب وہ جلا اس کا نشیمن وہ اٹھا اس سے دھواں یوں کیا صیّاد نے طائر کا سامانِ وصال فنائیت حُسن مجاز یہ چمن صحرا بھی ہوگا یہ خبر بُلبل کو دو تاکہ اپنی زندگی کو سوچ کر قرباں کرے حُسنِ عارض کا عارضی ہونا ان کے عارض کو لغت میں دیکھو کہیں مطلب نہ عارضی نکلے مُجاہدۂنفس سے شہادتِ باطنی معنوی ترے حُکم کی تیغ سے ہوں میں بسمل شہادت نہیں میری ممنونِ خنجر اُس خنجرِ تسلیم سے یہ جانِ حزیں بھی ہر لحظہ شہادت کے مزے لوٹ رہی ہے