روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
آسان کلماتِ استغفار رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم کو بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرمادیجیے، آپ سب سے بہترین رحم کرنے والے ہیں۔ حضرت حکیم الامّت تھانوی رحمۃاﷲ علیہ نے فرمایا کہ مغفرت کے بعد رحمت کی طلب میں چار نعمتوں کا سوال ہے: (۱) توفیقِ طاعت (۲) فراخیٔٔ معیشت (۳)نجاتِ آخرت (۴)دخولِ جنّت اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ ترجمہ: میں اپنے اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی مغفرت مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بِحَقِّ رَحْمَتِکَ وَرَحْمَۃٍ لِّلْعٰلَمِیْنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاجْعَلْ ہٰذَا نَافِعًا لِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ راقم الحروف محمد اختر عفا اللہ عنہ ۳۰؍ذوالحجہ ۱۴۰۲ھ أ أأأ