روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
حکمت درج پائیفَالْحَمْدُ لِلہِ تَعَالٰی عَلٰی ذٰلِکَ التَّوَافُقِ بِالْاَکَابِرِ مگر یہ کہ دو حکمتیں اور لکھی ہیں ایک یہ ہے کہ بیٹھنے اور لیٹنے سے بتدریج زمین سے قریب ہوگا اور زمین میں حلم اور تواضع ہے۔ اس کے اثر سے ترفّع اور غضب کے شعلۂنار سے جس کا مرکز بلندی پر ہے بُعد اور دُوری ہوگی۔ دوسرے یہ کہ بیٹھنے اور لیٹ جانے سے تواضع کی شان پیدا ہونے میں اعانت ہوگی۔ ؎حدیثِ سوم فرمایا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے کہ پہلوان اور بہادر وہ نہیں ہے جو اپنے دشمن کو شکست دے دے۔اصل میں پہلوان وہ ہے جو اپنے غصّے پر قابو پالے۔؎ (اور بے جا طور پر اس کو استعمال نہ کرے۔) تشریح: لَیْسَ الشَّدِیْدُ بِالصُّرَعَۃِ... الٰخ صُرَعَۃٌ مثل ہُمَزَۃٌحدیثِ چہارم حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بندے کے لیے کوئی گھونٹ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس غصّے کے گھونٹ سے افضل نہیں جو غصّے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔؎حدیثِ پنجم اور ارشاد فرمایا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے: بے شک غصّہ ایمان کو اس قدر بگاڑ دیتا ہے جس طرح ایلوا شہد کو ۔؎حدیثِ ششم ارشاد فرمایا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے کہ غضب شیطان کے اثر سے یعنی ------------------------------