روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
حیا کی دوسری تعریف وَہُوَخُلُقٌ یَّمْنَعُ الشَّخْصَ مِنَ الْفِعْلِ الْقَبِیْحِ بِسَبَبِ الْاِیْمَانِ حیا وہ صفت ہے جو انسان کو بُرے کام سے روکتی ہے بسبب ایمان کے۔حیا کی تیسری تعریف اَلْحَیَاءُ قَالَ بَعْضُ الْعَارِفِیْنَ اِنَّ الْحَیَاءَ یَنْشَأُعَنْ عِلْمِ الْقَلْبِ بِاَنَّ اللہَ رَقِیْبٌ عَلَیْہِ فَیُحَافِظُ ظَاہِرَہٗ وَبَاطِنَہٗ مِنْ مُّخَالَفَۃِ اَحْکَامِہٖ؎ باز آ باز آ ہر آ نچہ ہستی باز آ گر کافر و گبر و بت پرستی باز آ ایں در گہ ما در گہہ نومیدی نیست صد بار اگر توبہ شکستی باز آ خواہ کتنے ہی گناہ کرلیے ہوں آجاؤ خدا کی طرف آجاؤ۔ اگر کافر و بُت پرست ہو سب آجاؤ رحمت پروردگار کی طرف۔ ہماری بارگاہ نااُمیدی کی بارگاہ نہیں۔ اگر سو بار اپنی توبہ توڑچکے ہو پھر بھی نا اُمید مت ہو آجاؤ۔ ہماری رحمت کا دامن وسیع ہے اور ہماری رحمت کا ہاتھ بہت کشادہ اور غیر محدود ہے۔توبہ کا طریقہ اور کلماتِ استغفار من’’احیاء علوم الدین‘‘للامام مُحمد الغزالی رحمہ اللہ اَسْتَغْفِرُاللہَ الْعَظِیْمَ الَّذِیْ لَااِلٰہَ اِلَّا ہُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ؎ جو شخص اپنے بستر پر لیٹتے وقت تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو غَفَرَاللہُ ذُنُوْبَہٗ وَاِنْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ..الخاللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو بخش دیں گے اگرچہ سمندر ------------------------------