روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
اس کے وسوسے سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے پس جس پر غصّےکا اثر ہوجاوے وضو کرلے۔ ؎حدیثِ ہفتم ارشاد فرمایا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے: جو اپنی زبان کی حفاظت کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب کو چھپالیں گے اور جو اپنا غصّہ ضبط کرے گا(اور مخلوق پر نافذ نہ کرے گا) اللہ تعالیٰ اپنے عذاب کو قیامت کے دن اس سے ہٹالے گا اور جو معذرت کرنے والے کا عذر قبول کرے گا اللہ تعالیٰ اس کا عذر قبول فرمائیں گے۔؎ أ أ أ أ ------------------------------