روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
سر فروشی جاں فروشی دل فروشی سب سہی پی کے خونِ آرزو پھر کیفِ جامِ قرب دیکھ نامرادی ہم مرادِ دلبرست کون کہتا ہے بامرادی کا عشق ہے نام نامرادی کا وہ نامراد کلی گرچہ ناشگفتہ ہے مگر وہ محرمِ رازِ دلِ شکستہ ہے عاشقوں پر طعنے انعام اہلِ درد سے پاتا رہا ہوں میں اور اہلِ عیش بس مجھے طعنے دیا کیے طوفانِ غم کا آسرا بحرِ طوفان غم ہے مخالف ہوا میری کشتی کا ہے تو ہی بس ناخدا تیرے دریائے رحمت کا ہے آسرا ورنہ اخترؔ ہے اعمال سے بے نوا فنائے تجویز پر انعامِ تفویض شامِ غم بن گئی صبح گلشن یہ ہے تفویض کا فیضِ روشن عشق کی بے زبانی ہے زباں خاموش اور آنکھوں سے ہے دریا رواں اللہ اللہ عشق کی یہ بے زبانی دیکھیے