روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
نوٹ:یہ اشعار بھی حالیہ سفرِِ ہند (حیدرآباد دکن) میں ہوئے ہیں ۔ایک شعر بعد نمازِ فجر یہ موزوں ہوا جو سالک کے مجاہدات کے ثمرات پر بشارت دیتا ہے ؎ ہائے جس دل نے پیا خونِ تمنا برسوں اُس کی خوشبو سے یہ کافر بھی مسلماں ہوں گےانعامِ خونِ تمنا جو سالک اپنی آنکھوں کی حفاظت میں اپنے دل کی خواہشات کا خون کرتا ہے تو اس مجاہدہ کی برکت سے حق تعالیٰ شانہٗ اُس کے سینے میں اپنی محبت کا درد بھرا دل عطا فرما